دین اسلام کو بدنام کرنے کیلئے طاغوتی طاقتیں جمع ہو چکی ہیں: مولانا فضل الرحمن بن محمد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمدی اہلحدیث سنت نگر کے خطیب مولانا فضل الرحمن بن محمد نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کی سچائی اور تیزی سے پھیلنے کے باعث طاغوتی طاقتیں دین اسلام کو بدنام کرنے کیلئے ایک ایجنڈا پر جمع ہو چکی ہیں شوشلزم کمیونزم اور فاشزم کے بعد اب وہ اسلام کو بدنام کرنا چاہتے ہیں۔ مسلمان اس صورتحال سے نبرد آزما ہونے کیلئے اپنے باہمی اختلافات ختم کرکے متحد ہو جائیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...