صحافی کالونی ایف بلاک فیز ٹو ممبران کا مطالبات کے حق میں دھرنا

Nov 18, 2017

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) صحافی کالونی ایف بلاک کور کمیٹی اور فیز ٹو ایکشن کمیٹی کی طرف سے مشترکہ طور پر اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب لاہور کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا دھرنے میں صحافیوں کی نمائندہ تنظیموں پی یو جے، ورکر گروپ، جرنلسٹ گروپ، پروگریسو گروپ، رائٹر پینل کے عہدیداران اور سول سوسائٹی کے ارکان نے اظہار یکجہتی کے طور پر شرکت کی دھرنے میں مظاہرے کے دوران مقررین نے حکومت پنجاب سے ایف بلاک کے فوری الاٹمنٹ اور فیز ٹو کے سیکشن فور لیٹر کے اجراء کا مطالبہ کیا۔

مزیدخبریں