لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے سیکرٹری اطلاعات اکرام اللہ خان کاکڑ کے مطابق ہسپتال ہذا کے زیر اہتمام 393 واں ایک روزہ آئی کیمپ بمقام الافجر ویلفیئر سوسائٹی شیخوپورہ میں بتاریخ 19 نومبر بروز اتوار صبح 9 بجے سے 2بجے تک لگایا جائیگا۔ جس میں تمام ٹیسٹ، ادویات، عینکیں اور مستحق افراد کے لینز کے ساتھ فری آپریشن بھی ہوں گے۔
الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ
Nov 18, 2017