سابق کٹھ پتلی وزیراعلی عمرعبداللہ کی اہلیہ سے علیحدگی ہوگئی

سری نگر (کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ کی اپنی اہلیہ پائل سے علیحدگی ہوگئی ہے تاہم طلاق کا مقدمہ دہلی ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ اس دوران عمرعبداللہ کی اپنی اہلیہ پائل نے عدالت کے زریعے عمر سے خرچے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے دونوں فرزندان کوبالغ قرار دیتے ہوئے عمرعبداللہ نے کہا وہ الگ ہوئی اہلیہ اور بیٹوںکی نگہداشت کے پابند نہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن