راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) تحریک تحفظ ناموس رسالت کے رہنماؤں پروفیسر اکبر حسین ہاشمی‘ ملک عبدالرؤف اور محمد صلاح الدین کی نگرانی میں فیض آباد میں سردی کے عالم میں جمعہ کو ساتویں روز بھی قہوہ کی فراہمی کے لئے کیمپ قائم رہا‘ روزانہ 9, 8 دیگوں میں قہوہ تیار کر کے فراہم کیا جاتا ہے۔