ایک سال قبل لاپتہ ہونے والی ارجنٹائن کی آبدوز کا ڈھانچہ بحر اوقیانوس سے مل گیا

Nov 18, 2018

بیونس آئرس (نوائے وقت رپورٹ) ارجنٹائن کی ایک سال قبل لاپتہ ہونے والی آبدوز کا ڈھانچہ بحراوقیانوس میں 2600 فٹ کی گہرائی سے ملا۔ 15نومبر 2017ء کو آبدوز دھماکے کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔ حادثے میں آبدوز پر سوار عملے کے 44افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

مزیدخبریں