مقبوضہ بیت المقدس(اے پی پی) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی کے منصوبے کے تحت ایک وسیع وعریض ہوٹل کے قیام کا اعلان کیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جبل المکبر کے مقام پر مجوزہ ہوٹل کے اس پروجیکٹ میں 20 ہزار کمرے تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اسرائیل کا القدس میں20 ہزار کمروں پر مشتمل ہوٹل تعمیر کرنے کا اعلان
Nov 18, 2018