امریکی ریاست میسوری میں دو دم والے کتے کا چرچا

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی ریاست میسوری میں دو دم والے کتے کے بچے کا چرچا عروج پر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 ہفتے کے کتے کے ماتھے پر ایک اضافی دم نکل آئی ہے۔ اس کتے کو ایک بڑے کتے کے ساتھ سڑکوں پر گھومتا پایا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن