کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جناح ٹاؤن میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا۔
کوئٹہ میں فائرنگ‘ 2 افراد جاں بحق
Nov 18, 2019