اسلامی دنیا میں شعبہ دواسازی میں تحقیق کی صلاحیت موجود ہے، احمد عبداللہ آزاد 

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)دولت مشترکہ سائنٹفک و انڈسٹریل ریسرچ ارگنائزیشن، بائیو ٹیکنالوجی میلبورن آسٹریلیا کے چیف ریسرچ سائنسدان ڈاکٹر احمد عبداللہ آزاد نے کہا ہے اسلامی دنیا میں دواسازی کے شعبہ میں تحقیق کی زبردست صلاحیت موجود ہے جسے مطلوبہ مہارت اور سہولیات کے حامل ریسرچ گروپس کے مابین کثیر القومی اور کثیر الجہتی تعاون کے ذریعے عملی شکل دی جا سکتی ہے۔یہ بات انہوں نے منگل کو کامسٹیک کے زیر اہتمام ویڈیو لنک کے ذریعے سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ وسائل اور ٹیکنالوجی سے محروم اسلامی ممالک ، جن کے پاس قیمتی انسانی اور فکری سرمایہ موجود ہیں

ای پیپر دی نیشن