لاہور(خصوصی نامہ نگار)خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی ؐ کیساتھ ایمانی اور قلبی وابستگی کے اظہار ،آپ کی عظمت ورفعت کے بیان اور عالمی سطح پر ابلاغ کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ’’رحمتہ للعالمین ؐ‘‘بین المذاہب عالمی مشائخ وعلماء کنونشن کل 19نومبربروز جمعرات صبح ساڑھے دس بجے نجی ہوٹل میں ہوگی ،جس کی صدارت سردارمحمد عثمان بزدار وزیر اعلیٰ پنجاب کریں گے ۔
’’رحمتہ للعالمین ؐ‘‘بین المذاہب عالمی مشائخ وعلماء کنونشن کل ہوگا
Nov 18, 2020