سکھر: کپاس کی دکان میں آگ لگنے سے 2 بچے جھلس کر جاں بحق 

سکھر (نوائے وقت رپورٹ) صالح پٹ میں  کپاس کی دکان میں آگ لگنے سنے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک بچہ زخمی ہوا۔ جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...