لاہور (این این آئی) شہر میں پرچون کی سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے کمی سے 319 روپے‘ زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے کمی سے 220 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 170 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت ایک روپے سستا‘ انڈوں کے دام مستحکم
Nov 18, 2020