اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے محمد ادریس کو چیئرمین پاکستان سائنس فاؤنڈیشن مقرر کر دیا۔ محمد ادریس کی تقرری ایم پی ون سکیل میں 3 سال کیلئے کی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
محمد ادریس چیئرمین پاکستان سائنس فاؤنڈیشن مقرر
Nov 18, 2020