سولومن جزیرہ کا فیس بک پر پابندی لگانے کا فیصلہ

بحر الکاہل کے جزیزہ سولومن کی حکومت نے فیس بک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی میڈیا نے مقامی ذرائع ابلا غ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حکومت نے سرکاری حکام پر بہت زیادہ تنقید ہونے کی وجہ سے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن