غیر قانونی شکار ،کاروبارپر ایک ہفتے کے دوران 60مقدمات کا اندراج 

Nov 18, 2021

لاہور(سٹی رپورٹر)محکمہ جنگلی حیات نے صوبہ بھر میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کے غیر قانونی شکار اور کاروبار پر مختلف افراد کے خلاف ایک ہفتے میں 60مقدمات کا اندراج کیا ۔جن میں سے 54مقدمات کو کمپاؤنڈ کر کے 5لاکھ 88ہزار روپے جرمانہ وصول کر لیا گیا جبکہ 6مقدمات میں ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مزیدخبریں