چوہدری افتخار نذیر نے  مستحق طالبات کو  یونیفام اور سکول شوز بھجوا دئیے

Nov 18, 2021

خانیوال (کرائم رپورٹر )  ایم این اے چوہدری افتخار نذیر نے   گاؤں کے سماجی کارکن  کے خط پرپرائمری سکول کی مستحق طالبات کیلئے یونیفام اور سکول شوز بھجوا دئیے۔
 گاؤں کے سماجی کارکن نے چوہدری افتخار نزیر کو خط لکھ کر بتایا تھا کہ سکول میں غریب گھرانوں کی بیٹیاں زیرتعلیم ہیں موسم سرما کے دن ہیں ان کے پا س یونیفام اور جوتے نہیں ہیں۔

مزیدخبریں