کاہنہ: رشتے کا تنازعہ، فائرنگ کر کے بیوی سمیت4افراد قتل کر دئیے

گنڈا سنگھ والا‘ راجہ جنگ‘ کاہنہ (نامہ نگاران) رشتے کے تنازعہ پر یاسین نامی شخص نے حمام پر بیٹھے بیٹی کے سابق منگیتر کے بھائی وقاص‘ حجام الیاس کو قتل کرنے کے بعد اپنے گھر جا کر بیوی ممتاز اور بیٹی سونیا کو بھی فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ مبینہ طور پر ملزم یاسین کی بیٹی کی منگنی حافظ الیاس سے ٹوٹ گئی تھی تاہم ملزم کی بیوی اسی سے بیٹی کی شادی کرنے پر بضد تھی۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...