سندھ حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

Nov 18, 2021

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کیخلاف سندھ حکومت نے ریفرنس دائر کیا ہے۔ رہنما پیپلزپارٹی تاج حیدر نے کہا ہے کہ 2017 میں مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ سندھ میں مہاجرین کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ دوسرے صوبوں سے آنے والوں کو سندھ کی آبادی میں شامل نہیں کیا گیا۔

مزیدخبریں