اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے سپریم کورٹ میں دوبارہ درخواست دائر کر دی۔ رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر کے ضمانت درخواست دوبارہ دائر کی گئی۔ درخواست ضمانت کو آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست بھی دائر کر دی گئی۔ رجسٹرار آفس نے اس سے پہلے ضمانت درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی تھی۔
درخواست دائر
آغا سراج درانی نے اعتراضات دور کر کے ضمانت کی درخواست دوبارہ دائر کر دی
Nov 18, 2021