لاہور(کامرس رپورٹر)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت12روپے اضافے سے357روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت8روپے اضافے سے246روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے185روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت12روپے اضافے سے357روپے ، ایک روپے اضافے سے انڈے185روپے فی درجن ہو گئے
Nov 18, 2021