لاہور(سٹی رپورٹر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب میں محکمہ صحت سے وابستہ سائلین کی کھلی کچہری میں شرکت۔ کھلی کچہری میں سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے مختلف سائلین کے مسائل غور سے سنے اور موقع پر فوری حل کے احکامات جاری کیے۔کھلی کچہری میں شامل سائلین میں دو ایسوسی ایٹ پروفیسر، ڈاکٹر، پرنسپل نرسنگ کالج فیصل آباد اور دیگر پیرامیڈیکل اسٹاف شامل تھے۔
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی کھلی کچہری ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے مسائل سنے
Nov 18, 2021