جھبراں (نامہ نگار) پیپلز پارٹی کی صوبائی کونسل کے رکن رانا ممتاز محمود مون خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آج بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دئیے گئے منشور پر عمل پیرا ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کامیاب اور سرخرو ہو گی۔
بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کامیاب ہو گی:رانا ممتاز محمود
Nov 18, 2021