اسد عمر کی مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کو مشترکہ اجلاس میں 33بلز کی منظوری پر مبارک باد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کو مشترکہ اجلاس میں 33بلز کی منظوری جس میں اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا بل بھی شامل ہے پر مبارک باد دی ہے،انہوں نے ڈاکٹر بابر اعوان کی پارلیمانی اور قانونی صلاحتیوں کو سراہا ۔
 مبارک باد

ای پیپر دی نیشن