نواں کوٹ(نامہ نگار) انجمن غلامان مصطفی کے سرپرست اعلیٰ ملک اکرام حسین دمن ڈوگر نے کہا ہے کہ پاکستان نازک ترین دور سے گزررہا ہے سیاستدانوںکو ذاتی مفادات کی چپقلشیں چھوڑ کر ملک اور عوام کے وسیع تر مفاد کی خاطر ایسے فیصلے کرنے چاہیے جس سے پاکستان حقیقی ترقی اور عوام کو خوشحالی میسر آسکے 13 جماعتی حکمران اتحاد آج ملکی بقاء ،سلامتی ،ترقی اور خوشحالی کی بجائے تنقید برائے تنقید کے سوا کچھ نہیںکررہا جبکہ تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد سے بھی عوام بخوبی آگاہ ہوچکے ہیں۔
پاکستان نازک ترین دور سے گزررہا ہے: اکرام حسین
Nov 18, 2022