گھڑی کا معاملہ: عمران بتائیں کب مقدمہ دائر کرینگے: مریم اورنگزیب 


اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے گھڑی چوری پکڑے جانے پر عدالت جانے کا اعلان کیا تھا، قانونی مشاورت مکمل ہوگئی ہے تو تاریخ بتا دیں کب مقدمہ دائر کریں گے؟۔ جمعرات کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے اعلان کو ایک دن گزر چکا ہے، آج لانگ مارچ سے خطاب میں انتظار تھا کہ عدالت جانے کی تاریخ کا اعلان کریں گے جو نہیں ہوا، عدالت ضرور جانا، آج سے کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع ہے۔
مریم اورنگزیب 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...