بھارت میں ٹوئٹر کا 90 فیصد  عملہ نوکریوں سے فارغ


نئی دہلی (اے پی پی)بھارت میں واقع ٹوئٹر کے دفاتر سے 90 فیصد ملازمین کو ان کی نوکریوں سے فارغ کردیا گیاہے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق ممبئی اور بنگلور میں واقع ٹوئٹر کے دفاتر میں 200 افراد کام کررہے تھے جن میں سے اب صرف 12 کے قریب ملازمین رہ گئے ہیں۔واضح رہے کہ بھارت میں ٹوئٹر کے دفاتر سے لوگوں کو فارغ کیے جانا ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کی ملازمین کم کرنے کی مہم کا حصہ ہےدوسری جانب ٹوئٹر کی جانب سے طنز و مزاح پر مبنی ٹوئٹر اکانٹ پر واضح طور پر لفظ پیروڈی نہ لکھنے والے اکانٹس بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بھارت ملازم فارغ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...