ترکیہ: اعلیٰ عدالت نے ٹی وی مبلغ  کو 8 ہزار 658  برس کی سزا سنا دی


استنبول (نیٹ نیوز) استنبول کی اعلیٰ عدالت نے متنازعہ ٹی وی مبلغ و میزبان کو دوبارہ ٹرائل میں 8 ہزار 658 برس کی سزا سنا دی۔عدنان اوکتر کو جنسی زیادتی‘  ‘ دھوکہ دہی اور سیاسی اور فوجی جاسوسی کی کوششوں سمیت مختلف جرائم میں ایک ہزار 75 برس کی سزا سنائی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن