بڑی پیشرفت ہونے والی ہے معلوم نہیں : نواز  شریف



لندن (این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ ایک دو روز میں میڈیا سے بات کریں گے۔ صحافیوں سے گفتگو میں نوازشریف نے سوالوں کے جواب دینے سے گریز کیا اور کہا کہ وہ ایک دو روز میں پیشرفت کے بعد میڈیا سے بات کریں گے۔ سابق وزیر اعظم سے پوچھا گیا تھا کہ کیا کوئی بڑی پیشرفت ہونے والی ہے، اس پر انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم نہیں۔
نواز شریف

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...