متروکہ وقف املاک بورڈ  نے یو ٹیوب چینل بنا لیا 


لاہور (خصوصی نامہ نگار) متروکہ وقف املاک بورڈ نے ملکی تاریخ  میں پہلی بار اپنا یو ٹیوب چینل متعارف کروا دیا ہے۔ چیئرمین بورڈ نے کہا ہے کہ یو ٹیوب چینل پر ملک بھر کے گوردواروں، مندروں اور وقف املاک سمیت دیگر انتظامی معاملات کو اجاگر کیا جائے گا۔
چینل 

ای پیپر دی نیشن