لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کے 42 ویں اجلاس کی آئندہ نشست سوموار 21 نومبر 2022ء دن 2 بجے ہوگی۔ قبل ازیں سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 28 نومبر 2022ء تک کیلئے ملتوی کیا تھا۔
اجلاس
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 21 نومبر کو ہو گا
Nov 18, 2022