عورت سے دست درازی کرنے کا مقدمہ درج

Nov 18, 2022


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)عورت سے دست درازی کرنے کا مقدمہ درج کرلےا گےا تھانہ شالیمار کو حفصہ وحید نے بتایا کہ قیصر ساجد نے ایف ٹین میں زبر دستی بے آبرو کرنے کی کوشش کی شور مچایاتو فرار ہو گیا۔

مزیدخبریں