گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس  کا اجلاس، سندھ کی دیگر سیاسی  جماعتوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ 

Nov 18, 2022


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) فنکشل ہاؤس میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کا اجلاس ہوا۔ سندھ کی دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ سیاسی جماعتوں کو جی ڈی اے میں شمولیت کی دعوت دی جائے گی۔ جی ڈی اے کو یو سی اور وارڈ سطح تک فعال کرنے کا فیصلہ کیا۔
جی ڈی اے

مزیدخبریں