سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے موسم سرما کی دو ہفتوں کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا

Nov 18, 2022


اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے موسم سرما کی دو ہفتوں کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔سوموار 19 دسمبر سے اتوار یکم جنوری تک عدالت عظمی میں روٹین کی سالانہ چھٹیاں ہوں گیں۔
اعلامیہ جاری

مزیدخبریں