عمران کی جانب سے ٹیریان کو بیٹی ظاہر نہ کرنے کے کیس میں لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے متفرق درخواست واپس لے لی گئی 

Nov 18, 2022


اسلام آباد(وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی جانب سے ٹیریان وائٹ کو بیٹی ظاہر نہ کرنے پر نااہل کرنے سے متعلق درخواست میں لارجر بنچ تشکیل دینے کی متفرق درخواست واپس لئے جانے پر   نمٹا دی ۔
اور مین کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
ٹیریان

مزیدخبریں