شیخ رشید و دیگر کے خلاف استغاثہ  کیس پر سماعت 14 دسمبر تک ملتوی

Nov 18, 2022


لاہور (سپیشل رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج شفیق عباس نے شیخ رشید سمیت دیگر کے خلاف استغاثہ کیس پر سماعت 13 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے وکلاء کو آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے طلب کر لیا ہے۔ 


تحریک لبیک کے کارکن محمد اکرم نے استغاثہ دائر کر رکھا ہے۔ میرے بھائی کو شیخ رشید اور آئی جی پنجاب انعام غنی کی ایما پر قتل کیا گیا۔
سماعت ملتوی

مزیدخبریں