کاہنہ (نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے رہنما خالد جوئیہ نے کہا ہے کہ پوری قوم حیران ہے کہ ملک و قوم کا رکھوالہ ہی چور نکل آیا ۔عمران نیازی ملک کا وزیر اعظم تو کیا ایک یونین کونسل ممبر بھی بننے کے قابل نہیں رہا ۔عمران نیازی پر تو شہ خانہ کے تحائف فروخت کرنا ثا بت ہو چکا ہے جس کا سپریم کو رٹ کو نوٹس لینا چاہئے ۔عمران نیازی جمہوری پاکستان کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے اہل نہیں رہے ۔