لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا کہ ن لیگ نے توشہ خانہ کیس کے حوالے سے فرضی کہانی گھڑی ہے جو مرضی کرلے حقیقی آزادی مارچ نہیں روکے گا پوری منصوبہ بندی کے تحت نون لیگ کا پروپیگنڈا سیل عمران خان کی مسلسل کردار کشی کرنے میں لگا ہوا ہے مگر نون لیگ کے پروپیگنڈا سیل والے کان کھول کر سن لیں برطانوی عدالت میں آپ انٹرنیشنل چور ثابت ہو چکے ہیں پاکستان لندن اور یو اے ای کی عدالت میں انہیں انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
ن لیگ نے توشہ خانہ کیس کے حوالے سے فرضی کہانی گھڑی: ڈاکٹر سیمی بخاری
Nov 18, 2022