پاکستان میں اموات کی سب  سے بڑی وجہ امراض قلب قرار 

Nov 18, 2022


اسلام آباد (نیٹ نیوز)  پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار دی گئی۔ آبادیاتی سروے  کے مطابق پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بخار، فالج، شوگر، کینسر، دمہ، سانس کی بیماریاں دیگر بڑی وجوہات ہیں۔ پاکستان میں شہریوں کی اوسط عمر 65.4 سال سے کم ہو کر 65 سال ہوگئی۔ خواتین کی اوسط عمر 66.5 سے کم ہو کر 65.5 پر آ گئی۔
وجہ

مزیدخبریں