عوام اپنے اور آنیوالی نسلوں کے مستقبل کیلئے حقیقی آزادی مارچ میں شریک ہوں: فہد اسحاق سانگی

Nov 18, 2022


ملتان( نمائندہ خصوصی) چیئرمین ملتان ڈویژن مرکزی تنظیم تاجران فہد اسحاق سانگی نے امپورٹیڈ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی قیادت کرتے ہوئے کہا کہ حقیقی آزادی لانگ مارچ جب اسلام آباد پہنچے گا اس میں تاجروں کی کثیر تعداد کے ساتھ شرکت کریں گئے عمران خان ملک و قوم کے مستقبل کے لیے حقیقی آزادی مارچ کر رہا ہے یہ فیصلہ کی گھڑی ہے عوام کو اپنے اور آنے والی نسل کے مستقبل کے لیے عمران خان کے لانگ مارچ میںشریک ہونا چاہیے۔

مزیدخبریں