کینٹ ریلوے سٹیشن کے رننگ روم میں ٹرین ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق


ملتان (سپیشل رپورٹر)کینٹ ریلوے سٹیشن کے رننگ روم میں ٹرین ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے پر دم توڑ گیا شاہد لطیف ریلوے ڈرائیور لاہور ڈویژن 16 نومبر بدھ کو لاہور سے کراچی کے لئے جانے والی خیبر میل ایکسپریس ملتان لے کر آیا تھا ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن حماد حسن مرزا کے احکامات پر ایس پی ریلوے پولیس اور ریلوے مجسٹریٹ نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد میت کو بذریعہ ایمبولینس ملتان سے  لاہور کیلئے روانہ کردیا۔
ٹرین ڈرائیور 

ای پیپر دی نیشن