لاہور(کلچرل رپورٹر)پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کی وائس چیئر پرسن جہاں آرا وٹو کی زیر صدارت صلہ¿ فن پروگرام کیلئے ایک مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیاگیا۔حکومت پنجاب کی جانب سے فنکاروں کوصلہ¿ فن پروگرام اور دیگر فراہم کر دہ سہولیات کی جامع طور پر تفصیلات پہنچائی جاسکیں۔ وائس چیئر پرسن نے زور دیا کہ اہل فنکاروں کو میرج گرانٹ کی مد میں 1لاکھ روپے ،فیونر ل گرانٹ کی مد میں 50 ہزار روپے اور میڈ یکل گرانٹ کی مد میں 50 ہزار روپے تک کی مالی امداد دی جاتی ہے ۔
جہاں آرا وٹو کی زیر صدارت صلہ¿ فن پروگرام کومزید بہتر بنانے کیلئے مشاورتی اجلاس
Nov 18, 2023