لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے امتحانی سنٹر لاہور بورڈ کی عمارت پر قبضے کے خلاف توہین عدالت کی دوسری درخواست پر سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب ساجد ڈاراور،سیکرٹری لاہور بورڈ ڈاکٹر بشری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب،سیکرٹری لاہور بورڈ کو نوٹس امتحانی سنٹرکی عمارت پر قبضے کےخلاف توہین عدالت
Nov 18, 2023