لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے سابق کرکٹر عامر سہیل نے پیش گوئی کی ہے کہ آسٹریلیا کچھ بھی کرلے یہ ورلڈ کپ بھارت کا ہی ہے۔ ہم نے پہلے بھی کہا تھا یہ آسٹریلیا پہلے کی طرح ورلڈ کپ چیمپئئن نہیں لگ رہا انہیں سپنر کے آگے مشکلات پیش آئیں۔
بھارت ورلڈ کپ جیتے گا: عامر سہیل
Nov 18, 2023