لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے494روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 331 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔