ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی

Nov 18, 2023

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے نگران حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی، درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ آ ئین کے مطابق نگران حکومت نوے روز سے زیادہ قائم نہیں رہ سکتی ہے، نگران حکومت آئینی مدت پوری کر چکی ہے۔

مزیدخبریں