شہری سے ڈکیتی پرادویات کیلئے پیسے پولیس اہلکار نے جیب سے دے دیئے

Nov 18, 2023

لاہور (نامہ نگار) ایمرجنسی 15 کال پر پنجاب پولیس نے اعلی مثال قائم کر دی۔ بچوں کیلئے ادویات خریدنے کیلئے جانے والے شہری کو ڈاکوو¿ں نے لوٹ لیا۔ سیف سٹی کے فوری رسپانس پر ایس ایچ او تھانہ صدر شاہ کوٹ نے لوٹی گئی رقم شہری کو اپنی جیب سے 8 ہزار روپے ادا کرکے سب کے دل جیت لیے۔

مزیدخبریں