لندن (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا ہے۔ حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس‘ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ حسن نواز کو سال 2023ء کے کیس نمبر 694 میں دیوالیہ قرار دیا گیا ہے۔ حسن نواز سے متعلق کیس 25 اگست 2023ء کو فائل کیا گیا تھا۔
دیوالیہ قرار
لندن ہائیکورٹ نے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا
Nov 18, 2024