اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ 18 سے 22 نومبر تک آئینی مقدمات کی سماعت کرے گا۔ اکیس اور 22 نومبر کو جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی لارجر بنچ ہو گا۔ آئینی بنچ میں 18 نومبر کو آئین کے آرٹیکل 41 سے 51,50, 45 سے 90- 61 سے 94 اور 108 کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہو گی۔
آئینی بنچ آج سے 22 نومبر تک مقدمات کی سماعت کرے گا
Nov 18, 2024