الہ آباد/ٹھینگ موڑ (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف تاجر ونگ کے ضلعی سینئر نائب صدر چوہدری منیر احمد اور تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین یونین کونسل بھاگی وال سردار آصف منیر سیال نے کہا ہے مہنگائی لاقانونیت کیخلاف 24 نومبر کو لاکھوں کی تعداد میں لوگ اسلام آباد پہنچ کر فارم 47 کے جعلی حکومت کو ختم کرکے واپس آئیں گے ۔
24اکتوبر کو حکومت کیخلاف احتجاج کریں گے:منیر احمد،آصف منیر
Nov 18, 2024